مغرب اور احساس کمتری میں مبتلا لوگ
محمد ابوبکر صدیق
مغرب کے نظریے میں زندگی کے عملی میدان سے مذہب کا کردارہی ختم کردیا گیا۔جب ایک فردسے خدائے لم یزل کا خوف اور یوم حساب کا تصور چھین کر اُسے خواہشات کے بھیڑیے کے سامنے ڈال دیں گے توپھروہ ایک دمڑی کے لیے کسی کی جان لینے سے گریز کیوں کرے؟ اپنی حیوانی خواہش کو پوراکرنے کے لیے عصمت دری کیوں نہ کرے؟ دولت جمع کرنے کی ہوس میں وہ تجارتی منڈیوں میں اجارہ داریاں قائم کیوں نہ کرے؟ ناجائز منافع خوری کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔
It’s great to be here with everyone, I have a lot of knowledge from what you share, to say thanks, the information and knowledge here helps me a lot.
Thank you for posting. I have the same as you think