اسلامی فینا سرٹیفکیٹ امتحان
اس امتحان میں 50 سوالات ہیں۔ کامیابی کے لیے کم از کم 80 فیصد (40 درست جوابات) ضروری ہیں۔ کامیاب امیدوار اپنا سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
اسلامی فینا سرٹیفکیٹ امتحان میں خوش آمدید!
اپنے علم کو پرکھیں، اپنی علمی استعداد بڑھائیں اور سیکھنے کا نیا موقع حاصل کریں!
یہ امتحان اسلامی بینکاری، مالیات اور شرعی اصولوں سے متعلق آپ کے علم اور فہم کو جانچنے کے ساتھ ساتھ علمی استعداد میں اضافے کا ایک بہترین موقع ہے۔
سوالات کو غور سے پڑھیں، اپنی علمی صلاحیتوں پر اعتماد کریں اور پوری توجہ کے ساتھ جوابات دیں۔
یاد رکھیے! ہر سوال سیکھنے کا ایک موقع ہے، چاہے آپ کا جواب درست ہو یا غلط۔
کامیاب امیدوار اسلامی فینا کی جانب سے سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں گے۔
آپ کی کامیابی اور علمی ترقی کے لیے نیک خواہشات!
اسلامک فینا - ماہرین کا امتحان
50 سوالات · بغیر وقت کی پابندی · 100 مرتبہ امتحان مکمل ہوا
یہ عوام کے لیے علمی جائزہ ہے۔ کسی اکاؤنٹ یا رجسٹریشن نمبر کی ضرورت نہیں۔ دوبارہ کوشش کی اجازت ہے۔ درست جوابات اور وضاحتیں ظاہر نہیں کی جائیں گی؛ امتحان کے بعد صرف حاصل کردہ نمبر دکھائے جائیں گے۔

