وعدہ پر مبنی سرمایہ کاری کھاتہ: ایک فقہی و شرعی جائزہ
وعدہ پر مبنی سرمایہ کاری کھاتے کا شرعی و فقہی جائزہ، جس میں اصل عقد کی تعیین، قرض و امانت کی نوعیت، بینک کے یک طرفہ وعدۂ منفعت، سرمایہ کی ضمانت، نقصان کی ذمہ داری اور شبہۂ ربا کے پہلوؤں کا تجزیہ کیا گیا ہے۔


