مصنوعی ذہانت کے عہد میں انسان اور انسانیت — انسانی رشتوں اور ٹیکنالوجی کی عکاسی

مصنوعی ذہانت کے عہد میں انسان اور انسانیت

مصنوعی ذہانت انسانی رشتوں، آزادانہ فکر، اخلاقی ذمہ داری اور مقصدِ حیات کو کیسے بدل رہی ہے؟ ڈاکٹر محمد ابوبکر صدیق کا انسانی اقدار اور اسلامی اخلاقیات کی روشنی میں ایک فکری مطالعہ۔